یہ (قرآن ) ایک پیغام ہے سب انسانوں کے لیے، اور یہ اس لیے بھیجا گیا ہے تاکہ لوگوں کو اس کے ذریعہ سے خبردار کیا جائے اور وہ جان لیں کہ حقیقت میں خدا ایک ہی ہے اور دانش مند لوگ نصیحت حاصل کریں۔ ( ابراھیم ؑ : 52)
32 سال کے طویل عرصے میں باوضو ہوکر سوئی دھاگے سے کپڑے پر پورا قرآن مجید لکھنے والی دنیا کی پہلی خاتون
سوئی دھاگے سے کپڑے پر پورا قرآن مجید لکھنے والی دنیا کی پہلی خاتون، 32 سال کے طویل عرصے میں باوضو ہوکر یہ شاندار کارنامہ سرانجام دینے والی ماں سے گفتگو آپ بھی دیکھئے